شوبزشوبز

اجوکا تھیٹر کی بانی مدیحہ گوہر کی دوسری برسی پر آن لائن ریفرنس

شاہد ندیم، ڈائریکٹر اجوکا انسٹیٹیوٹ نروان ندیم، فضہ جمال اور سارنگ ندیم بھی موجود تھے

لاہور(ویوز نیوز)معروف فنکارہ سویرا ندیم، برطانوی تھیٹر ڈائریکٹر ایلزبتھ لنچ اور جیرالڈلائن جیمز نے بذریعہ آن لائن شرکت کی۔ اجوکا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد ندیم، ڈائریکٹر اجوکا انسٹیٹیوٹ نروان ندیم، فضہ جمال اور سارنگ ندیم بھی موجود تھے۔مقررین نے تعمیری تھیٹر کے فروغ اور انسانی حقوق کی سربلندی کیلئے مدیحہ گوہر کی فنی خدمات کو خراج پیش کیا۔ مدیحہ گوہر کا کیرئیر دنیا بھر میں تھیٹر سے وابستہ فنکاروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کیلئے قابل تقلید ہے۔مقررین نے مدیحہ گوہر کی فنی خدمات کا احاطہ کیا ۔اس موقع پرمختصر دورانئے کی دستاویزی فلم بھی اجوکا یوٹیوب چینل پر ریلیزکی گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button