پاکستانشوبزشوبز

اشنا شاہ نے ڈاکٹروں کے حوالے سے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

اسلام آباد ( ویوز نیوز )اداکارہ اشنا شاہ نے ڈاکٹروں کے حوالے سے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ انہوں نے حال ہی میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کا اس مشکل کی گھڑی میں ڈانس کرنا اچھا نہیں۔جس پر انہیںصارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا،اور اب اداکارہ نے اپنے بیان پر ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف سے معافی مانگتے ہوئے فرنٹ لائن پر کام کرنے پر ان کا شکریہ ادا کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button