
نیویارک(ویب ڈیسک)امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن کبھی بھی ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ کو بحال نہیں کرے گا۔
امریکی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ کورونا وائرس کے وبائی مرض سے نمٹنے کے بعد عالمی ادارہ صحت کی بنیادی اصلاح کی ضرورت ہے۔
ڈبلیو ایچ او کا سب سے بڑا ڈونر امریکا ہے جو کبھی بھی اقوام متحدہ کی مالی اعانت بحال نہیں کرےگا۔