انٹرنیشنلشوبز

امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپز کی چوتھی شادی بھی تاخیر کا شکار

لاس اینجلس (ویوز نیوز)امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپز کی چوتھی شادی بھی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ جینیفر لوپیز نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ کورونا وائرس کے باعث ان کی ا یلکس روڈرگیوز کے ساتھ شادی کا منصوبہ متاثر ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ساری دنیا اس وقت رک گئی ہے اور انتظار کر رہی ہے کہ کب اس وبا سے نجات ملے گی، ویسے ہی ہم بھی بس انتظار کر رہے ہیں، کچھ ماہ انتظار کریں گے اور پھر سوچیں گے کہ آگے کیا کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button