انٹرنیشنلاہم خبریں

ایشیائی ممالک میں کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ جلدی نہیں‌ ہوگا۔ عالمی اداراہ صحت 

عالمی اداراہ صحت کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ جلدی نہیں‌ ہوگا بلکہ اس میں‌ وقت لگے گا۔

ڈبلیو ایچ او نے یہ واضح طور پر بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر بہترین اقدامات کرنا مشکل ہیں، اسی لیے ترقی یافتہ ممالک کو ایسے اقدامات اٹھانے چاہئیں جس کا فائدہ ہر ایک کو پہنچے اور زیادہ سے زیادہ لوگ اُن سے فائدہ حاصل کر سکیں۔

ڈبلیو ایچ او نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دنیا کے بڑے ممالک اقدامات کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو وبا سے نمٹنے کے لیے تیار کیا جاسکے اور انسانی جانوں کی حفاظت کی جائے۔

واضح رہے ڈبلیو ایچ او کا یہ اعلامیہ برطانوی ویب سائٹ دی گارڈین نے جاری کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button