انٹرنیشنلاہم خبریںاہم خبریں

بی بی سی ریڈیو پر جمعہ کی اذان اور خطبہ نشر

 

لندن(ویوز نیوز)برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کی وجہ سے لاک ڈاو¿ن کے باعث تمام تر مساجد بھی بند ہیں اور اسی کے پیشِ نظر پہلی مرتبہ بی بی سی ریڈیو پر مسلمانوں کے لیے جمعے کی اذان اور خطبہ نشر کیا گیاہر جمعے کو بی بی سی ریڈیو پر نشرکیے جانے والے پروگرام کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا جاتا ہے جس کے بعد امام کی جانب سے نبی کریم کی حدیث سنائی جاتی ہیں اور خطبے کا آغاز کیا جاتا ہے۔بی بی سی مقامی ریڈیو کے سربراہ کرس برنس نے کہا کہ مقامی ریڈیو معاشرے میں موجود لوگوں کو آپس میں جوڑتا ہے، اور ہم امید کرتے ہیں کہ ہر جمعے کے خطبے اور اذان سے مسلمانوں کو لاک ڈاو¿ن کے باوجود بھی ایک ہونے کا احساس ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button