انٹرنیشنل

ترکی نے31 شہروں میں دو دن کا کرفیو نافذ کر دیا

وائرس سے اب تک 1006افراد ہلاک، متاثرہ افراد کی تعداد 47029 ہے

انقرہ(ویوز نیوز)کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے پیش نظر ترکی نے اپنے 31 شہروں میں دو دن کا کرفیو نافذ کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترکی کے وزیرداخلہ نے کہاکہ دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت ان شہروں میں رہنے والے تمام افراد کو اپنے گھروں میں ہی رہنا ہوگا۔ترکی میں کورونا وائرس سے اب تک 1006 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 47029 ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button