انٹرنیشنل

زیمبیا میں کورونا وائرس کا اشتہار نہ چلانے پر ٹی وی لائسنس منسوخ

لوساکا(ویوز نیوز)زیمبیا میں کورونا وائرس سے متعلق پبلک سروس پیغامات نشر نہ کرنے پر ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس ٹی وی چینل نے یہ کہہ کر کورونا وائرس سے متعلق پیغامات نشر کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ ماضی میں بھی حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے ایسے پیغامات کی مالی ادائیگی نہیں کی گئی۔ پرائم ٹی وی زیمبیا میں اپوزیشن کی حمایت کے حوالے سے معروف ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button