پاکستان

شمالی وزیرستان میں آپریشن7 دہشتگرد ہلاک،2 شہید

  سپاہی ساجد کا تعلق ایبٹ آباد اورمومن شاہ کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

راولپنڈی(ویوزنیوز) سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 2 جوان بھی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کیساتھ لڑائی میں شہادت پانے والے 31 سالہ سپاہی محمد ساجد کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے جبکہ 23 سالہ سپاہی مومن شاہ کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button