شوبزشوبز

طاہر شاہ کا نیا گانافرشتہ جاری

اسلام آباد ( ویوز نیوز )گلوکار طاہر شاہ کا نیا گانافرشتہ جاری کر دیا گیا ہے۔ 2013 ءمیں گاناآئی ٹو آئی سے کامیابی حاصل کرنے والے گلوکار طاہر شاہ کا نیا گانافرشتہ جاری کر دیا گیا۔طاہر شاہ کا یہ پہلا گاناہے جس میں وہ خود دکھائی نہیں دے رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button