انٹرنیشنلاہم خبریں

عمان کی مسقط گورنری میں 10سے 22 اپریل تک لاک ڈاﺅن کا اعلان

مسقط(ویوز نیوز)خلیجی ریاست عمان نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مسقط گورنری میں 10سے 22 اپریل تک لاک ڈاﺅن کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمان کی اعلی کمیٹی برائے انسداد کرونا وائرس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس عرصے کے دوران میں مسقط کی گورنری میں داخلے یا وہاں سے خروج پر پابندی عاید ہوگی۔عمان میں اب تک کرونا وائرس کے 419 کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button