اہم خبریںپاکستان

فاطمہ جناح چیسٹ ایند جنرل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل بھی کورونا وائرس کا شکار

کوئٹہ (ویوز نیوز )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ ایند جنرل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپر نٹنڈنٹ ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل نے کووڈ 19(کوروناوائرس)مثبت آنے کے بعد خود کو کورنٹائن کر لیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button