پاکستانکھیل

مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا، شعیب اخترکا باتیں کر نے والوں کو مشورہ

 

راولپنڈی (ویوز نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر اور حالیہ دنوں میں کرکٹ سے متعلق امور پر تجزیہ کرنے والے شعیب اختر نے ا±ن کے بارے میں باتیں کرنے والوں کو شعر کی صورت میں مشورہ دیا ہے۔اسپیڈ اسٹار نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا، یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگمان کریں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button