انٹرنیشنلشوبزشوبز

مداحوں کوسجاد علی کے نئے گانے کا بے صبری سے انتظار

دبئی(ویوز نیوز) عالمی شہرت یافتہ گلوکارسجاد علی کے مداحوں کوان کے نئے گانے کا بے صبری سے انتظارہے۔سجاد علی کی آوازکے دیوانے دنیا بھرمیں موجود ہیں۔ ان کے سریلے گانوں کے دیوانے تقریباً ہرعمرکے لوگ ہیں، سجاد علی پاکستان کے ایسے گلوکارہیں وہ جوگاتے ہیں وہ امرہوجاتا ہے۔قرنطینہ کے دوران سجاد علی نے اپنے مداحوں کو بے صبرا کردیا ہے جہاں انہوں نے نئے گانے کی ایک جھلک پیش کی ہے جس کا ٹائٹل ’بنے تھے دوست دل دکھانے کو ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button