انٹرنیشنلاہم خبریں

نوبل انعام یافتہ ماہر طب نے کورونا وائرس کو انسان کی جانب سے لیبارٹری میں تیارکردہ قرار دیدیا

نیویارک (ویب ڈیسک) شعبہ طب کی دنیا میںنوبل انعام حاصل کرنے والے لوک مونٹا گنیئر نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس انسان کی جانب سے لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے اور اس وائرس کے جانوروں کے ذریعے منتقل ہونے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button