اہم خبریںپاکستان

وزیراعلیٰ کا کورونا متاثرہ بچوں کے لئے تحائف

لاہور(ویوز نیوز)سوشل میڈیا پر کورونا سے متاثرہ معصوم بچوں کی تصاویر دیکھ کر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر کورونا وائرس سے متاثر بچوں کو ان کے والد کےساتھ الگ کمرے میں شفٹ

بچوں کے لئے ٹیبس، چاکلیٹس، کھلونے سینیٹائزرز اور پھول بھی بجھوائے

 

بچوں کو میو ہسپتال میں ان کےوالد کےساتھ الگ کمرہ الاٹ کر دیاگیا. بچوں کی صحت کےحوالے سےوزیراعلیٰ کو مسلسل آگاہ رکھاجائےگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button