اہم خبریںاہم خبریںپاکستان

پاکستانی طالب علم کا وہ کارنامہ کہ نیوٹن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(ویوز نیوز)پاکستانی طالب علم محمدشہیرنیازی نےصرف16 سال کی عمرمیں سائنسی تحقیقی مقالہ لکھ کرمشہورسائنسدانل اورماہرطبعیات آئزک نیوٹن کوپیچھےچھوڑدیاہے۔لاہورکےاے لیول کےطالب علم شہیر نیازی نےبرقی چھتوں (الیکٹرک ہنی کوم) پر مقالہ لکھ کرناصرف دنیابھرکے سائنسدانوں کوحیران کردیابلکہ مشہور سائنسدان نیوٹن کو ھی پیچھے چھوڑ دیاہے۔شہیر نیازی نے سائنس،انجینیئرنگ اورریاضی کےحوالے سے ہونے والی تحقیقات شائع کرنےوالےجریدےرائل اوپن سائنس جرنل میں صرف 16 سال کی عمر میں اپنا مقالہ پیش کیا جو شائع بھی ہوگیا اور دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیران کرگیا۔اسی رسالے میں مشہور سائنسدان اورماہرطبعیات آئزک نیوٹن نےبھی اپناپہلامقالہ لکھاتھالیکن اس وقت انکی عمر17برس تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button