اہم خبریںپاکستان

پاکستان کے کورونا کے خلاف رسپانس پلان کیلئے 38 لاکھ ڈالرز کی امداد کا اعلان

اسلام آباد: (ویوز نیوز) آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے کورونا کے خلاف تیاری اور رسپانس پلان کیلئے 38 لاکھ ڈالرز کی امداد کا اعلان کردیا گیا ہے۔

آسٹریلوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف تیاری اور رسپانس پلان کے آغاز پر پاکستانی کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو جان بچانے کیلئے درکار طبی سامان کی خریداری کیلئے 38 لاکھ ڈالرز کا اعلان کیا ہے۔

آسٹریلوی ہائی کمشنر نے شرکت داروں این ڈی ایم اے، ایشین ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک کا  شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button