انٹرنیشنل

کورونا سے نمٹنے کیلئے طالبان کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں:امریکہ

واشنگٹن (ویوز نیوز )امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ برائے جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طالبان کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹویٹ میں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ برائے جنوبی اور وسط ایشیائی امور کا کہنا تھا ہم کووڈ19کے خلاف آگاہی کے لیے طالبان کی کوششوں اور ان کی جانب سے وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز اور بین الاقوامی تنظیموں کو محفوظ راستے فراہم کرنے کی پیش کش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button