انٹرنیشنلاہم خبریںاہم خبریں

برطانیہ کی پہلی باحجاب خاتون جج رفیعہ ارشد

 

مڈلینڈز (ویب ڈیسک )پاکستانی نژاد برطانوی خاتون رفیعہ ارشد برطانیہ کی پہلی باحجاب ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج بن گئیں۔

وکالت کے17سالہ کیریئر کے بعد 40سالہ رفیعہ ارشد گزشتہ ہفتے  مڈلینڈز میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج تعینات کیا گیا۔

اس حوالے سے مسلم کونسل آف بریٹین سے جاری بیان کے مطابق رفیعہ ارشد مغربی ملک میں باحجاب جج بننے والی پہلی خاتون ہیں اور دنیا کی چند خاتون مسلمان ججز میں سے ایک ہیں۔

انہوں نے ویسٹ نیویارک شائر میں گرامر اسکول سے تعلیم حاصل کی اور وہ اپنے خاندان میں سے یونیورسٹی جانے والی پہلی خاتون ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button