پاکستان

روڈو سلطان:کرکٹ میچ، معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل

جھنگ (احمد ضیا نمائندہ ویوز نیوز) 26 سالہ شعبان کو خنجروں کے وار کر کے قتل کیا گیا تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے میچ پر بچوں کی آپس میں لڑائ ہوئ جولڑای بڑوں تک پہنچ گئ قتل کرنے والا ملزم صدام جٹیانہ سبزی منڈی روڈوسلطان سے واپس جارہا تھا کہ لشاری پل پر شعبان نے بچوں کی لڑائ کا صدام کو گلہ کیا جس پر آپس میں ہاتھا پائ ہوئ جس میں صدام نے شعبان کو چاقو کے وار قتل کردیا ملزم صدام قتل کرنے کے بعد موقع پر فرار  ہوگیا پولیس چوکی روڈوسلطان ملزم کو گرفتار کرنے کےلیے سرگرم  ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button