انٹرنیشنلاہم خبریںاہم خبریںدلچسپ و عجیب

ماں تو ماں ہی ھو تی ہے

ترکی (ویب ڈیسک )‏ماں توماں ہوتی ہے ۔ایک معصوم سی بلی اپنے بچے کو اٹھا کر ترکی کے ایک ہسپتال میں پہنچی ۔ نرس اور ڈاکٹر دیکھ کے حیران رہ گئے آخر یہ اپنے بچے کو یہاں کیا کرنے لائی ہے ؟ چیک کرنے کے بعد پتہ چلا کہ بچے کی طبیعت بہت خراب تھی، اور وہ اپنے بچے کو علاج کرنے کیلئے لائی تھی ۔ آخر ماں تو ماں ہی ھو تی ہے
کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ایک بے زبان اتنی سمجھ رکھے ؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button