اہم خبریںکھیل

ویسٹ انڈیز کی ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی

لندن (ویب ڈیسک)بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے بے تابی سے منتظر منتظمین اور شائقین کے لیے بڑی اور خوشگوار خبر انگلینڈ سے آئی ہے جہاں ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے پہنچی ہے۔

وہ کرکٹ شائقین جو گزشتہ تین ماہ سے پرانے میچوں کی ٹی وی اور سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی جھلکیوں سے بوریت کا شکار تھے اب ان کو براہ راست کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے دورے کے فیصلے کے بارے میں کہا کہ ’یہ بہت ہی زیادہ حیران کن ہوگا اور میرے خیال میں پوری دنیائے کرکٹ شکر گزار ہوگی کہ کچھ کھیل دیکھنے کو ملے گا۔‘

 

اے ایف پی کے مطابق اب کی بار سیریز کے میچز اوول، ایجبسٹن اور لارڈز کے گراؤنڈز میں ہزاروں شائقین کے سامنے نہیں ہوں گے بلکہ اولڈ ٹریفورڈ اور اگیاس بول میں سٹیڈیم کے بند دروازوں کے پیچھے کھیلے جائیں گے جہاں کھلاڑیوں کے لیے وائرس سے بچاؤ کا ماحول ہوگا۔ٹیسٹ کرکٹ میں دن کا کھیل ختم ہونے پر کھلاڑی شام کو باہر وقت گزارتے تھے مگر رواں سیریز میں سٹیڈیم کے اندر ہی بنائے گئے ہوٹلوں میں ٹھہرنا ہوگا اور اس کے لیے بھی عالمی وبا سے حفاظتی ماحول تیار کیا گیا ہے۔ہمپشائر کے اگیاس بول سٹیٹڈیم میں سیریز کا ابتدائی میچ آٹھ جولائی کو ہوگا جبکہ اگلے دونوں ٹیسٹ اولڈ ٹریفورڈ کے گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے۔اے ایف پی کے مطابق گیند کو سوئنگ کرنے کے لیے اس پر تھوک کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ بدھ کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کیا جائے گا جبکہ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ بار بار کیے جائیں گے۔

انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے ایونٹس ڈائریکٹر سٹیو ایلورتھی نے کہا ہے کہ ’ہمارا بنیادی مقصد تمام شراکت داروں کو مکمل محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔‘

اے ایف پی کے مطابق اگر گرمیوں کے سیزن میں کرکٹ نہیں ہوتی تو انگلش کرکٹ بورڈ کو 316 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا۔اے ایف پی کے مطابق دنیائے کرکٹ کی غریب ترین ٹیموں میں سے ایک ویسٹ انڈیز اب دنیا کی امیر ترین ٹیموں میں سے ایک انگلینڈ کی مدد کر رہی ہے۔ اور انگلینڈ کے سابق کپتان ڈیوڈ گاور نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ’ہمیں فیور دی ہے‘ ایسے وقت میں جب برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات 40 ہزار ہو چکی ہیں۔

As an instance, if

This will provide you the best idea of what to expect at

Ultimately, write about things that you understand or have

A good synopsis will offer your students with sufficient information to help them know what

Then, list each the sub-points in

Moreover, a number of these courses

Finally, students will also realize that custom essays

This is because a number of the content on the essay might not be checked

It is extremely distinct

The very first step in figuring is to think about the questions you want to answer and the answers

The essay that you submit should not be

When a

In the event you opt for a professional service when you go to purchase term paper, you’ll make

There are sites that specialize in various

Another way that your essay can be made better would be to allow it

You could also use both types depending a knockout service on the sort of writing you’re doing.

to age just a bit.

kinds of services.

certain to get just what you need, but at a fraction of the price.

lot of individuals believe essays must be quite detailed, some people don’t feel this to be accurate.

well composed, but it also needs to be interesting.

that you need to give.

from creating a novel.

for accuracy until after the project is finished.

allow them practice what they have heard about writing a composition.

are free so you do not have to think about buying books or anything else to assist you.

bulleted lists, or include them within the body of this essay.

you’re speaking about.

researched to be your own points.

that school.

you want to compose an informative article about engineering, a topic linked to physics or chemistry would be great topics to choose.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button