اہم خبریںاہم خبریںپاکستان

کورونا وائرس کی پاکستان میں صورتحال

اسلام آباد(ویوز نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور گزشتہ چویبس گھنٹوں میں مزید 89 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4 ہزار 471 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔یاد رہے کہ گزشتہ تین دونوں سے کورونا وائرس کے کیس کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے اور اموات میں بھی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button