شوبز

حق کی خاطر باطل کے سامنے ڈٹ جانا ہی ایمان ہے:ہما نذیر

تحمل ،برداشت اور ایمان کے فروغ کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے،میک اپ آرٹسٹ

 

 

لاہور(ویوز نیوز)میک اپ آرٹسٹ ہما نذیر نے کہا کہ حضرت اما حسینؓ کی عظیم قربانی ہمیں اس عزم کو تازہ کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے کہ حق کی خاطر باطل کے سامنے ڈٹ جانا ہی ایمان ہے،محرم برداشت کا مہینہ ہے ہمیں فرقہ واریت اور عدم برداشت کی حوصلہ شکنی کرکے تحمل ،برداشت اور ایمان کے فروغ کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button