شوبز

محرم عبادت،ایثار،تحمل کا مہینہ ہے:ماڈل انیقہ فدا

ماہ محرم اپنی فضلیت حرمت اور برکت کے لحاظ سے انفرادی اہمیت کا حامل ہے ،اداکارہ

لاہور(ویوز نیوز)اداکارہ و ماڈل انیقہ فدا نے ویوز نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا محرم کا مہینہ عبادت،ایثار،تحمل اور برداشت کا مہینہ ہے۔
ماہ محرم اپنی فضلیت حرمت اور برکت کے لحاظ سے انفرادی اہمیت کا حامل ہے ہمیں اس ماہ سے ملنے والے اسباق پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
کربلا کے میدان میں حضرت اما م حسینؓ نے اہلخانہ اور ساتھیوں کے ہمراہ باطل قوتوں کو شکست دیکر اسلامی نظریہ حیات کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے زندہ جاوید کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

Close
Back to top button