اہم خبریںاہم خبریںپاکستان

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، اللہ پاک کا خصوصی کرم ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، اللہ پاک کا خصوصی کرم ہو گیا ،

پاکستانی زمین اپنے خزانے اگلنے لگی، تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ۔۔۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔

او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ کوہاٹ کے توغ بالا کنواں نمبر ایک سے یومیہ  9 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور 125 بیرل تیل

حاصل کیا جاسکے گا۔
یہ کوہاٹ بلاک میں تیل و گیس دریافت کرنے کے سلسلے کی مسلسل دوسری کامیابی ہے،
حکام کا کہنا ہے کہ توغ بالا کنواں نمبر1 کی کامیابی ایکسپلوریشن کی شان دار حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔
خیال رہے کہ جولائی میں بھی کوہاٹ سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ تب ملنے والے ذخائر سے 16.12ایم ایم سی ایف ڈی گیس جبکہ 3240بیرل یومیہ کنڈنسیٹ تیل حاصل کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button