اہم خبریںاہم خبریںپاکستان

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا

بہاولنگر(ملک آصف رضا)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا تقریب منعقد ہوئی پریس کلب بہاولنگر سے منچن آباد چوک تک ریلی نکالی گئی ریلی میں سیاسی شخصیات صحافیوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کشمیریوں کے حق میں بھارت مخالف نعرے بازی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں بھی یوم استحصال کے حوالہ سے پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹس بہاولنگر کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لٸے پریس کلب بہاولنگر میں احتجاجی تقریب منعقد کی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر میاں شوکت علی لالیکا کے معتمد خاص میاں فیض رسول لالیکا نے کہا کہ ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں نہتے کشمیویوں کو آزادی دلوانے کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے صدر پی ایف یو جے بہاولنگر طارق حفیظ جنرل سیکرٹری تنویر احمد صابری، چیئرمین ط

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button