اہم خبریںاہم خبریںکھیل

پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچوں کے لئے تاریخوں کا اعلان

میچز14،15نومبر کو جبکہ فائنل 17نومبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

لاہور(ویوز نیوز)پی ایس ایل 5کے بقیہ میچوں کے لئے تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، 14نومبربروز ہفتہ: کوالیفائر ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز قذافی اسٹیڈیم لاہور ایلمنٹر ون لاہور بمقابلہ پشاور ہو گا۔ قذافی لاہور 15 نومبر بروز اتوار ایلمنٹر ٹو، کوالیفائر ہارنے والی ٹیم، ایلمنٹر ون جیتنے والی ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے جبکہ فائنل  17نومبر بروز منگل  قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button