اہم خبریںاہم خبریںپاکستان

پنجاب پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

لاہور(ویوز نیوز) ایڈیشنل آئی جی آپریشنز لاہور کو ڈی پی او قصور تعینات کر دیا گیا۔
ڈی پی او قصور زاہد نواز کو سی پی او آفس تعینات کر دیا گیا
ایس ایس پی ہیڈکواٹر فاروق آباد صاحبزادہ بلال عمر کو ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی پنجاب تعینات کر دیا گیا
سی ٹی او ملتان ہما نصیب کو ایڈیشنل ایس پی ہیڈکواٹر ملتان تعینات کر دیا گیا
ایس پی سیپشل برانچ ملتان ریجن ظفر بزدار کو سی ٹی او ملتان تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل ایس پی ہیڈکواٹر ملتان زنیرہ ظفر کو ایس پی سیکورٹی راولپنڈی تعینات کر دیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن بہاولپور سلیم خان نیازی کو بٹالین کمانڈر 3 ملتان تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل ایس پی انویسٹیگیشن علامہ اقبال ٹاون لاہور نوید ارشاد کو ایس پی انویسٹیگیشن شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا
ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی ریجن خرم شہزاد کو ایس ایس پی انٹیلجنس سپشل برانچ لاہور تعینات کردیا گیا
محمد عمران کو ایس پی انویسٹیگیشن سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب عبدالغفار قیصرانی کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن لاہور تعینات کردیا گیا
 ایس ایس پی انویسٹیگیشن لاہور ذیشان اصغر کو سی پی او آفس لاہور تعینات کر دیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن شیخوپورہ محمد اکمل کو ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ پولیس فورس لاہور تعینات کردیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ پولیس فورس لاہور اشرف اعوان کو ایس پی انویسٹیگیشن ٹو لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن ڈیرہ غازی خان فیاض احمد کو ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی لاہور تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی لاہور تصور اقبال کو ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن گجرانوالہ حفیظ الرحمن کو ایڈیشنل ایس پی آپریشنز صدر لاہور تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل ایس پی آپریشنز صدر لاہور سید غضنفر علی شاہ کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا
ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن گجرانوالہ عمران رزاق کو ایس پی انویسٹیگیشن گجرات تعینات کر دیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن گجرات غلام مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹیگیشن حافظ آباد تعینات کر دیا گیا
 ایڈیشنل ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب محمد بلال قیوم کو ایڈیشنل ایس پی انویسٹیگیشن ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ایس پی انویسٹیگیشن ماڈل ٹاؤن لاہور سید اسد مظفر کو ایڈیشنل آئی جی مانیٹرنگ اینڈ کرائم انویسٹیگیشن برانچ لاہور تعینات کردیا گیا
ایس ایس پی آپریشنز گجرانوالہ ڈاکٹر فہد احمد کو بٹالین کمانڈر 5 لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن ون لاہور عبدالوہاب کو ایڈیشنل ایس پی انویسٹیگیشن علامہ اقبال ٹاون لاہور تعینات کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button