کالم/بلاگ

”محفل سیرت النبیﷺ“

 

ربیع الاول کا چاند نظر آیا تومیرےدل میں ایسی کفیت پیدا ہوٸی دل باغ باغ ہوگیا لیکن دوسرا پہلوں بھی سامنے تھا کہ اسی مہینہ کے اندر محبوبﷺ کا وصال ہواہے۔
لیکن خوشی غالب تھی اس مہینہ کے اندر محبوبﷺ کی آمد تھی محبت کا تقاضہ یہ تھا کہ سیرت النبیﷺکے عنوان سے ایک پروگرام ہونا چاہیں جب ساری صورت حال عبداللہ یونٹ2 جنرل منیجر محترم ارشد صاحب کےسامنے رکھی وہ مسکراۓ اور کہنے لگے قاری صاحب ان شاء اللہ ضرور محفل کرواۓ گے تومیرا دل مطمئن ہوگیا اس کے بعد محترم ٹی ایم نوید صاحب سے بات کی انہوں نے بھی خوشی کااظہار فرمایا اور کہنے لگے کون محبوب کی آمد پر خوش نہیں تو میرے دل میں اللہ تعالی کی طرف سے خیال آیا اب میرے دو وٶٹ ہو گے ہیں اب ان شاء اللہ محفل ہوگٸی۔
تواس کے بعد ایک دو میٹنگ ہوٸی تواس میں فاصلہ ہوا کہ محفل جلدی کروۓ گۓ۔
ایک مرتبہ جنرل منیجر صاحب نے رات کو کال کی اور فرمانے لگے قاری صاحب صبح مجھے مل کر جانا تو میں نے کہا ٹھیک ہے جب صبح ملنے گیا ارشدصاحب نے کہا کس دن پروگرام ہونا چاہے تو باتیں چلتی رہی اس میٹنگ میں جی ایم محترم ارشد صاحب،
ٹی ایم محترم نوید صاحب، دلاور صاحب، صفدرصاحب موجود تھے سب کے اتفاق سے 16نومبربروزسوموار بعدازنماز مغرب کا وقت فاٸنل ہو گیا اس کےبعد انتظامیہ اور تیز ہو گی اور اپنے اپنے کا کو لگ گٸے اور بڑے سےبڑا افسر سے لے کر چھوٹے سےچھوٹا ورکرتک ہر ایک نےخوب محنت کی اور دعاٶں کا احتتام کیا بندہ کے جو ذمہ کام لگا یہ تھاکہ آپ مہمانوں سے رابطہ کر کے ان سے وقت لو الحَمْدُ ِلله سب مہمانوں کاوقت بڑی اسانی سے مل گیا جس خطیب کو ہم نے مدعو کیا تو جی ایم صاحب نے کہا اس کا ایک ویڈیو کلپ سینڈ کرو تو میں نےکلپ بھیج دیا سننے کے بعد جی ایم صاحب نے اوکے کر دیا۔
محفل کی زیر صدارت
حضرت مولانا سیف اللہ خالد صاحب منتظم جامعہ اسلامیہ امدادیہ چنیوٹ۔
فیظان نظر
حضرت مولاناشیخ الحدیث سید برھان الدین شاہ صاحب،
تلاوت قرآن پاک زینت القرا ٕ حضرت مولانا قاری قربان علی صاحب،
خصوصی خطاب وکیل صحابہؓ واہلبیتؓ حضرت مولانا محمدیوسف شیخوپوری صاحب،
نقیب محفل حضرت مولانا عمیرالحسن فاروقی صاحب،
ثناء خوان مصطفیﷺ حافظ محمد علی جوہر صاحب،
ثناء خوان مصطفیﷺ حافظ یمان مجاہدصاحب،
مہمان خصوصی
استادالدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب،
حضرت مولانا سلیمان حیدر صاحب،
محترم راناعمران اختر صاحب،
حافظ بلال صاحب
محترم شہزاد صاحب،محترم محمد شفیق صاحب،
زیرنگرانی
چیف ایگزیکٹو میاں عبداللہ صاحب عبداللہ فاٸبر یونٹ 2،
جنرل منیجر محترم ارشدصاحب
عبداللہ فاٸبر یونٹ2،
16نومبر کادن جیسے جیسے قریب آرہا تھا دل کی خوشی بے قابو ہورہی تھی اور باربار دل میں یہ بھی خیال بھی آرہا تھا کٸی اس میں شعرت تو مقصود نہیں لیکن پھر دل کو مطمئن کرکے اللہ تعالی کی طرف خیال کر کے توبہ أَسْتَغْفار کرتے اور پروگرام کو کامیاب کرنے میں مصروف ہو جاتے اور مسلسل معزز مہمانوں سے رابطہ میں رہے بلکل اسی طرح
عبداللہ فاٸبر2کا ہر فرد اسی کوشش میں تھا کہ ہمارا پروگرام کامیاب ہوجاۓ ہر آدمی اپنی وسط کے اور طاقت سے زیادہ محنت کررہا تھا۔
جیسے ہی بندہ عصر کی نماز کے بعد پنڈال کی طرف گیا تو جی ایم صاحب خود کام کروانے میں مصروف تھے دیکھ کر دل سے ان سب کے لیے دعا نکلی
اللہ تعالی اپنی شایان شان جزاۓ خیر عطا ٕ فرمائے
مولانا محمد قاسم صاحب مسلسل رابطہ کرتے اور پروگرام کے بارے میں رہنماٸی فرماتے اللہ تعالی ان کو جزاۓ خیرعطا ٕ فرمائے ۔
الحَمْدُ ِلله
پروگرام میں انے والے تمام علما ٕ کرام نے اللہ تعالی کی حمد اور محبوبﷺکی تعریف اور صحابہؓ واہل بیتؓ کی مدّاح بیان کی۔
حضرت مولانا سیف اللہ خالد صاحب نے کہا ہر مزدور اللہ تعالی کا دوست ہے اور کام کرتے وقت دل کی طرف یہ خیال کرے کہ میرا دل کہ رہا ہے اللہ اللہ اللہ۔
حضرت مولانا محمد یوسف شیخوپوری صاحب نے کہا اللہ تعالی نےمحمدﷺکو اپنا محبوب بنایا اور ہر چیز محبوب عطا ٕکی۔
اور اخر میں جنرل منیجرمحترم ارشد صاحب سب حضرات سے ملے اور ان کاشکریہ ادا کیا۔
اللہ تعالی اس محفل کو اپنی دربار میں قبول فرما کر ہم سب کی بخشش کا زریعہ بنائے
آمین آمین۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button