بین الاقوامی

پاکستان کے بعد ایک اوریورپی ملک میں سکول بند کرنے کا فیصلہ

ویانا (ویب ڈیسک)  یورپی ملک آسٹریا میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے ایک مرتبہ پھرسکول بند کردیے گئے ہیں۔ اس دوران  کوئی خصوصی  کلاسز بھی نہیں ہوں گی۔ ایسٹر کی تعطیلات میں بھی توسیع کردی گئی ہے۔

ویانا (اکرم باجوہ)  یورپی ملک آسٹریا میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے ایک مرتبہ پھرسکول بند کردیے گئے ہیں۔ اس دوران  کوئی خصوصی  کلاسز بھی نہیں ہوں گی۔ ایسٹر کی تعطیلات میں بھی توسیع کردی گئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button