پاکستان

بہاولنگراسسٹنٹ کمشنرآفس میں سالگرہ کی تقریب منعقد،کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی

بہاولنگر (ملک آصف رضا سے )بہاولنگرایک طرف کوروناکےوارتیز تودوسری طرف ایس او پیزپرعمل درآمدکروانےوالے افرادہی ایس اوپیزکی خلاف ورزیاں کرنےمیں مصروف ہیں۔

بہاولنگراسسٹنٹ کمشنرآفس میں سالگرہ کی تقریب منعقد کی جس میں ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا گیا۔
تفصیلات کےمطابق اسسٹنٹ کمشنربہاولنگرمنورحسین مگسی کےپرسنل سیکٹری محمداحمدچوہدری کی سالگرہ کی تقریب Ac آفس بہاولنگرمیں منعقد ہوٸی جس میں محمداحمد چوہدری و ٹاٸیگرفورس کے جوانوں نے پیزہ کیک کاٹ کراحمدچوہدری کو اپنے ہاتھوں سے کھلایااور مبارک باد دی
اسسٹنٹ کمشنرآفس میں اس تقریب کی فوٹیج سوشل میڈیاپرواٸرل ہوگٸی قانون نافظ کرنےوالے ادارے میں کروناایس اوپیز کی کھلےعام خلاف ورزیاں
ہونےلگیں

عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری املاک کو اپنی سالگرہ کے لیٸے استمعال کرنااور ایس او پیز کی سرعام خلاف ورزی کرنے والے افراد کےخلاف ڈپٹی کمشنربہاولنگر و ارباب اختیارافسران بالافوری طورپر نوٹس لیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button