بین الاقوامیشوبز

’ منی بدنام ہوئی‘ گانا سکول کے نصاب میں شامل کرلیا گیا

لندن (ویب ڈیسک ) معروف بھارتی گانے’ منی بدنام ہوئی‘ کو برطانیہ نے سکولوں کے لیے اپنے نصاب میں شامل کرلیاہے۔

غیر ملکی خبررساں  ادارے کے مطابق منی بدنام  ہوئی کے ساتھ ساتھ دیگر گانوں کو  سکولوں میں موسیقی کے نئے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔ نیا نصاب 15 میوزک ایجوکیشن اسپیشلسٹ، اساتذہ اور موسیقاروں نے ترتیب دیا جس میں بالی ووڈ گانے بھی ہیں۔ان گانوں میں کشوری امونکر کا ” سہیلا رے” ، اے  آر رحمان کا ’جے ہو‘ بھی شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button