کاروبار

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (ویوز نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی آئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز (پیر کو) فی تولہ سونا 950 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ چار ہزار 450 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا 814 روپے کی کمی سے 89 ہزار 550 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر پانچ ڈالر کی کمی سے ایک ہزار 726 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button