دلچسپ و عجیب

دنیا کا لمبا ترین سفر

لاہور(ویوز نیوز)

واک کرنے کے لیے دنیا میں طویل ترین سڑک جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن سے روس کے ایک قصبے ماگاڈان تک جاتی ہے۔

🚶‍♂️
🚶‍♂️
🚶‍♂️
🚶‍♂️
🚶‍♂️
🚶‍♂️
🚶‍♂️
🚶‍♂️
🚶
🚶
🚶
🚶
🚶
🚶

اس روٹ پر کہیں کشتی یا ہوائی جہاز کی ضرورت نہیں پڑتی، سڑک پر پل موجود ہیں۔سڑک کی لمبائی 22,387 کلومیٹر ہے۔

اگر نان سٹاپ چلا جائے تو یہ سفر طے کرنے میں 187 دن لگیں گے۔ روزانہ 8 گھنٹے پیدل چل کر یہ سفر 561 دنوں یعنی تقریبا ایک سال اور سات ماہ میں طے ہو گا۔

اس رستے سے آپ 17 ملکوں، 6 ٹائم زونز اور سال کے سارے موسموں سے گزر کر منزل تک پہنچیں گے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button