پاکستان

منشا پاشا، جبران ناصر شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے

لاہور (ویوز نیوز)معروف سماجی کارکن، سیاستدان اور قانون دان جبران ناصر اور اداکارہ منشا پاشا، منگنی کے تقریباً ڈیڑھ برس بعد شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

منشا پاشا اور جبران ناصر نے دسمبر 2019 میں منگنی کی تھی۔
جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا اور عوامی تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا جاتا رہا ہے اور دونوں ایک دوسرے سے محبت کا اظہار بھی کرتے رہتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر دونوں کی شادی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ وہ گزشتہ روز یعنی 10 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button