بین الاقوامی

ناروے کی وزیراعظم کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ

اوسلو(ویب ڈیسک) ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ کو کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2000 یورو جرمانہ انہوں نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر کرونا احتیاطی تدابیر کا خیال نہیں رکھا پولیس نے سالگرہ پارٹی ختم کراکے جرمانہ کی پرچی تھمادی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button