بین الاقوامی

سعودی عرب میں چاندنظر آگیا’آج پہلا روزہ ہوگا

ااسلام آباد(ویوز نیوز)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کیجانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میںآج منگل 13 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سپریم کورٹ نے شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button