پاکستان

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قراردیدیا

اسلام آباد (ویوز نیوز)وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کےتحت تحریک لبیک پاکستان ‏کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ سے منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی۔ پنجاب حکومت نے تحریک لبیک ‏پاکستان پر پابندی کی سفارش کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button