بین الاقوامیپاکستان

پاکستانی ربیعہ خالد اقوام متحدہ کی سفیر برائے عوام الناس

لاہور(ویوز نیوز)پاکستان کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والی ربیعہ خالد اقوام متحدہ کی سفیر برائے عوام الناس ہیں۔‎
ربیعہ نے نیویارک کی سٹی یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس (بین الاقوامی امور اور عالمی انصاف) میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے اور چار زبانیں انگریزی ، اردو ، ہندی اور پنجابی پر عبور رکھتی ہیں۔ اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ماڈل مقابلے میں “بہترین مندوب ایوارڈ” وصول کرنے والی ، ربیعہ کا پختہ یقین ہے کہ تنوع لوگوں کو یکجا کرتاہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button