پاکستان

مضرصحت دودھ کاکاروبار عروج پر

بہاولنگر(ملک آصف رضا)مضرصحت دودھ کاکاروبار عروج پرمنڈی مدرسہ نورسرروڑ سمیت شہرکےمتعدد مقامات پرڈیریوں کھلےعام کھاد آٸل و دیگرمضرصحت کیمکل سے دودھ تیارکرنےکاکام بلاجھجک جاری محکمہ فوڈ نےآنکھوں پر پٹی باندھ لی تفصیلات کے مطابق منڈی مدرسہ نورسرروڑسمیت اڈاتخت محل , بہاولنگرکالج روڑ خادم آباد و دیگرمقامات پر ڈیریوں پر کھلےعام بناوٹی دودھ کاکام جاری محکمہ فوڈ کا عملہ اپنی گاڑیوں میں سکون پرستی کےمزے لینے میں مصروف زراٸع کے مطابق محکمہ فوڈکی جانب سے ان ڈیری فارمز والوں کو کھلی چھٹی دی گٸی ہے حکومت پنجاب فوری طورپر ان مضرصحت دودھ تیارکرکے لوگوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنےوالے مافیاکے خلاف سخت کارواٸی احکامات جاری فرماٸے عوامی مطالبہ اطلاعات کے مطابق اندرون شہر و دیگر چکوک میں خشک پاٶڈر کھاد آٸل اور سرف و دیگرمضرصحت کیمکل سے دودھ تیارکرکے گاڑیوں کی گاڑیاں اندرون شہر و دیگرشہروں میں دودھ کی سپلاٸی دے رہے ہیں
محکمہ فوڈ مہینوں بعد کسی ایک گاڑی کوپکڑتاہے دودھ تلف کرنےکے بعد معمولی ساجرمانہ کرکے ماملہ حل کردیتاہے
ڈپٹی کمشنربہاولنگر شفقت اللہ مشتاق اسسٹنٹ کمشنربہاولنگر و وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار فوری طورپر اس کالا دھندہ میں ملوث مافیاکےخلاف سخت سے سخت کارواٸی کے احکامات جاری فرماتے ہوٸے روزانہ کی بنیاد پر محکمہ فوڈ کی کارواٸی کی رپورٹ طلب کریں تاکہ شہر کے لوگ اس مضرصحت دودھ کو استمعال کرکے مختلف بیماریوں میں مبطلع ہونے سے بچ سکیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button